the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
.ایران نے امریکہ کی جانب سے سائبر حملوں کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، خطرناک سائبر حملے ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں اور نہ ہی وہ ایسے اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایرانی حکومت نے تہران کے امریکا کے خلاف سائبر حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ وزارت



خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ خطرناک سائبر حملے ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں اور نہ ہی وہ ایسے اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔ 

قبل ازیں جمعرات چوبیس مارچ کے دن امریکی شہر نیو یارک کی ایک عدالت نے کمپیوٹر ہیکنگ کے جرم میں سات ایرانی شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی تھی۔ ان پر تقریبا پچاس بینکوں اور کاروباری اداروں اور ایک ڈیم سے متعلق ڈیٹا کی ہیکنگ کے الزامات ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.